ETV Bharat / state

کورونا وائرس: سامبا کا شیو مندر بند - Shiv mandir

مندر انتظامیہ نے عقیدتمندوں سے اپیل کی ہے کہ 31 مارچ تک شیو مندر کے بجائے گھروں میں ہی پوجا پاٹھ کریں۔ انہوں نے کہا کورونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لئے سب کو متحد ہونا پڑے گا۔

Coronavirus: Shiv mandir closed in samba
کورونا وائرس: سامبہ کا شیو مندر بند کیا گیا
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 2:51 PM IST

جموں ڈویژن کے تمام مذہبی مقامات کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے بند کردیئے گئے ہیں۔ اسی دوران سامبا کا مشہور بابا شیو مندر بھی عقیدت مندوں کے لئے بند کردیا گیا ہے۔

کورونا وائرس: سامبہ کا شیو مندر بند کیا گیا

مندر انتظامیہ نے عقیدتمندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 31 مارچ 2020 تک مندر کے بجائے گھروں میں ہی پوجا پاٹھ کریں۔ انہوں نے کہا کورونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لئے سب کو متحد ہونا پڑے گا۔

خیال رہے کہ اس مندر میں ہر روز ہزاروں عقیدت مند پوچا پاٹھ کے لیے آتے ہیں، جن میں بیرون ریاست کےعقیدتمند بھی شامل ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.