ETV Bharat / state

کوروناوائرس: پلوامہ میں جرثیم کش ادویات کا چھڈکاؤ

کورونا وائرس سے حفاظت اور اس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے جنوبی کشمیر میں ضلع انتظامیہ کی ہدایات پر آج محکمہ بلدیات کی جانب  سے پلوامہ کے پورے قصبہ میں جرثیم کش ادویات کا چھڈکاؤ کیا ہے۔

کوروناوائرس: پلوامہ میں جرثیم کش ادویات کا چھڈکاؤ
کوروناوائرس: پلوامہ میں جرثیم کش ادویات کا چھڈکاؤ
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 5:31 PM IST

یہ اقدامات ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ کی ہدایات پر کیا گیا ہے۔اس موقع پر ایکزٹیو افسر پلوامہ مشتاق احمد نے کہا کہ ' پورے قصبہ پلوامہ میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاو کیا گیا۔'

کوروناوائرس: پلوامہ میں جرثیم کش ادویات کا چھڈکاؤ
کوروناوائرس: پلوامہ میں جرثیم کش ادویات کا چھڈکاؤ
انہوں نے کہا کہ آنے والے ایام میں عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ جاری رکھا جائے گا۔

انہوں نے لوگوں سے گزارش کی کہ وہ بے وجہ گھروں سے نہ نکلے۔
کوروناوائرس سے متعلق بچائو اور اس کے پھیلائو کو روکنے کے لیےانتظامیہ اور طبی ماہرین کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری پر عمل پیراہونا ضروری ہے۔

وہیں دوسری جانب لائوڈ اسپیکر پر عوام سے گھروں میں ہی رہنے کی اپیل کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.