ETV Bharat / state

کووڈ 19: لداخ میں مزید ایک مریض صحتیاب - کووڈ 19

مرکز کے زیر انتظام لداخ  میں آج مزید ایک مریض کا ٹیسٹ منفی پایا گیا اور اسے ہسپتال سے رخصت کیا گیا۔

کووڈ 19: لداخ میں مزید ایک مریض صحتیاب
کووڈ 19: لداخ میں مزید ایک مریض صحتیاب
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 9:28 PM IST

اس سے قبل اس مریض کا کوروناوائرس کا مثبت ٹیسٹ سامنے آیا تھا جس کے بعد اسے کووڈ ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا لیکن آج اسے صحتیاب ہوکر ہسپتال سے قرنطینہ مرکز منتقل کیا گیا۔ مذکورہ مریض کا تعلق ضلع لیہہ سے ہے۔

کووڈ 19: لداخ میں مزید ایک مریض صحتیاب

لداخ میں اب تک صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر چودہ تک پہنچ گئی۔

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس کے متاثر اٹھارہ کیسز سامنے آئے تھے جن میں سے چودہ صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ چار مثبت کیسں ابھی بھی زیرعلاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.