ETV Bharat / state

اننت ناگ میں میلہ کھیر بھوانی خاموشی سے منایا گیا‎ - میلہ ماتا کھیر بھوانی

مٹن کے سوریہ مندر میں عقیدت مندوں کی بہت کم تعداد نے ماتا کھیر بھوانی کو عقیدت سے پھول پیش کرنے کےلئے حاضری دی لیکن اس دوران بھی سماجی دوری کا خا ص خیال رکھا گیا.

اننت ناگ میں میلہ کھیر بھوانی خاموشی سے منایا گیا‎

author img

By

Published : May 30, 2020, 7:43 PM IST

Updated : May 30, 2020, 9:03 PM IST

کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن کے احکامات کو عمل میں لانے کی خاطر اس بار مندروں میں تقریبات کا اہتمام نہیں کیا گیا۔

اننت ناگ میں میلہ کھیر بھوانی خاموشی سے منایا گیا‎

میلہ ماتا کھیر بھوانی کے سلسلے میں جہاں پورے کشمیر میں دھوم ہوتی تھی۔ وہیں جنوبی کشمیر کے کھن برنین، لوگری پورہ عیشمقام سمیت دیگر مذہبی مقامات پر عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہتا تھا۔ لیکن کووڈ 19 کی وجہ سے اس بار مندروں میں کوئئ چہل پہل دیکھنے کو نہیں ملی۔

عقیدت مندوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے لوگوں کی حفاظت کے مدنظر اور وزیراعظم نریندرا مودی کے لاک ڈاؤن کے احکامات کو عملانے کی خاطر اس بار مندروں میں تقریبات کا اہتمام نہیں کیا۔

اگرچہ مٹن کے سوریہ مندر میں عقیدت مندوں کی بہت کم تعداد نے ماتا کھیر بھوانی کو عقیدت نے پھول پیش کرنے کےلئے حاضری دی لیکن اس دوران بھی سماجی دوری کا خا ص خیال رکھا گیا اور جموں کشمیر کے ساتھ ساتھ پورے ملک کی خوشحالی و حفاظت کے لئے خاص دعایئں کی گئیں۔

واضح رہے کہ ہر سال وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے تولہ مولہ علاقے میں واقع مشہور ماتا کھیر بھوانی مند اور کشمیر کے دیگر استھاپنوں پر لاکھوں عقیدت مند مندروں پر حاضری دیتے تھے۔ لیکن اس بار ایسا نہ ہوسکا اور لوگوں نے گھروں میں ہی پوجا ارچنا کا اہتمام کر کے کورونا سے نجات پانے کےلئے بھی خاص دعائیں کی۔

Last Updated : May 30, 2020, 9:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.