ETV Bharat / state

کوروناوائرس: جے کے ہینڈلوم ڈیولپمنٹ کا 10لاکھ روپے کا عطیہ - جموں اینڈ کشمیر سٹیٹ ہینڈ لوم ڈیولپمنٹ کارپوریشن

جموں اینڈ کشمیر سٹیٹ ہینڈ لوم ڈیولپمنٹ کارپوریشن ( جے کے ایچ ڈی سی ) نے آج کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے سلسلے میں جاری کوششوں کو استحکام بخشنے کے لیے جموں و کشمیر ریلیف فنڈ میں 10لاکھ روپے کا عطیہ کیا۔

کوروناوائرس: جے کے ہینڈلوم ڈیولپمنٹ نے 10لاکھ روپے کا عطیہ کیا

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 4:26 PM IST

اس سلسلے میں منیجنگ ڈائریکٹر جے کے ایچ ڈی سی راکیش شرما نے کمشنر سکریٹری صنعت و حرفت منوج کمار دوِیدی کو جموں و کشمیر ریلیف فنڈ میں جمع کرنے کے لیے 10لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔

یہ رقم کارپوریشن کے عملے نے رضاکارانہ طور جمع کی ہے۔ جے کے ایچ ڈی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کمشنر سیکرٹری کو بتایا کہ ' یہ رقم کارپوریشن کے ملازمین نے اپنی تنخواہ میں سے نکال کر جمع کردی۔'

اُنہوں نے مزید کہا کہ 'جے کے ایچ ڈی سی نے مختلف سرکاری محکموں کو فراہم کرنے کے لیے ماسکس بھی تیار کیں ۔ اِس کے علاوہ جے کے ایچ ڈی سی کووِڈ ہسپتالوں کو بیڈ شیٹ ،تکیہ کور اور میٹرس بھی فراہم کررہا ہے۔ کمشنر سکریٹری نے جے کے ایچ ڈی سی کی ان اقدام کی سراہنا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.