کورونا وائرس کے وبا سے بچنے کے لیے ملک کے باقی حصوں کی طرح وادی کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن اور سوشل ڈسٹینس پر سختی سے عملدرآمد ہونے کو کہا جارہا ہے، وہیں جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں جموں وکشمیر بینک نے سوشل ڈسٹینسگ برقرار رکھنے کے لیے منفرد اقدامات اٹھائے ہیں۔
کورونا وائرس: جموں و کشمیر بینک کی منفرد احتیاطی تدابیر
مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں گذشتہ روز سے اب تک کورونا وائرس کے 57 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے کل متاثرین کی تعداد بڑھ کر 184 ہوگئی ہے جبکہ ایک مریض کی موت ہونے سے‘ اس وائرس کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی ہے۔
جموں و کشمیر بینک کی منفرد احتیاطی تدابیر
کورونا وائرس کے وبا سے بچنے کے لیے ملک کے باقی حصوں کی طرح وادی کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن اور سوشل ڈسٹینس پر سختی سے عملدرآمد ہونے کو کہا جارہا ہے، وہیں جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں جموں وکشمیر بینک نے سوشل ڈسٹینسگ برقرار رکھنے کے لیے منفرد اقدامات اٹھائے ہیں۔
سوشل ڈسٹینسگ کے علاوہ بینک میں آنے والے افراد کے لیے سینٹائزر بھی دستیاب رکھے گئے ہیں جس کی وجہ سے کورونا وائرس کے خطرات نہ کے برابر رہتے ہیں۔مقامی لوگوں نے جموں وکشمیر بینک کی اس کوشش کی کافی سراہنا کرتے ہوئے باقی بینکوں سے اسی طرح کے اقدامات اٹھانے کی گزارش کی ہیں۔جموں و کشمیر میں کوروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے کے سبب لوگ اضطراب میں مبتلا ہورہے ہیں۔ کشمیر وادی میں خاص طور اس وائرس سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہوئی ہے۔