ٹرانسپورٹ کمشنر پردیپ کمار کے جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق کسی بھی انٹر اسٹیٹ بس سروس کو اگلے احکامات جاری ہونے تک چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
حکم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 'جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی بسیں جو اس وقت جموں و کشمیر سے باہر ہیں واپس لوٹتے وقت جموں و کشمیر کے باہر سے کوئی مسافر نہیں لے کر جائیں گی۔'
جموں خطے سے اب تک کوروناوایرس کے تین مثبت واقعات سامنے آئے ہیں۔