ETV Bharat / state

کورونا وائرس: ٹرانسپورٹرز کو اوورلوڈنگ نہ کرنے کی ہدایات - ٹور اینڈ ٹریول آپریٹرز اور ٹرانسپورٹرز کو ہدایت جاری کی

سرینگر ضلع انتظامیہ نے کورونا وائرس وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ٹور اینڈ ٹریول آپریٹرز اور ٹرانسپورٹرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ کووڈ 19 کو مدنظر رکھتے ہوئے احکامات پر مکمل طور پر عمل کریں۔

کورونا وائرس: ٹرانسپورٹرز کو اوورلوڈنگ نہ کرنے کے ہدایات

author img

By

Published : Mar 16, 2020, 9:54 PM IST

ڈپٹی کمشنر سرینگر شاہد چودھری نے ٹور آپریٹرز کے ساتھ ایک میٹینگ میں ان کو ہدایت جاری کی کہ ان کے ذریعے کشمیر میں ہر آنے والے مسافر کی تفصیل حکام کے ساتھ شیئر کریں تاکہ انتظامیہ کو معلوم ہو کہ کون شخص کس ملک سے کشمیر واپس آرہا ہے تاکہ اس کی نگرانی اور ٹیسٹ کیا جا سکے۔

وہیں ٹرانسپورٹرز کو ہدایت دی گئی ہے کہ بسوں اور چھوٹی گاڑیوں میں اوورلوڈنگ نہ کریں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

شاہد چودھری نے کہا کہ انتظامیہ کورونا وائرس وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے یہ اقدامات اٹھا رہی ہیں تاکہ عوام اس وبا سے محفوظ رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.