پلوامہ کے ڈپٹی کمشنر راگھو لنگر کی ہدایت پر آج محکمہ امور صارفین نے ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں میں گھر گھر جاکر چاول اور غذائی اجناس تقسیم کیا۔
کورونا وائرس: لوگوں کے گھروں پر راشن کی فراہمی - کوروناواٸرس کے پیش نظر
کوروناواٸرس کے پیش نظر وادی کشمیر میں لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کی بھیڑ بھاڑ جمع نہ ہو جائے جسے لوگوں میں کوروناواٸرس کے پھیلنے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
کوروناوائرس: لوگوں کے گھروں پر راشن کی فراہمی
پلوامہ کے ڈپٹی کمشنر راگھو لنگر کی ہدایت پر آج محکمہ امور صارفین نے ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں میں گھر گھر جاکر چاول اور غذائی اجناس تقسیم کیا۔