ETV Bharat / state

کوروناوائرس: پلوامہ میں مزید پانچ گاؤں ریڈ زون قرار - کوروناوائرس

ضلع مجسٹریٹ پلوامہ کی جانب سے آج مزید پانچ گاؤں کو ریڈ زون قرار دیا گیا جبکہ اطراف کے دیگر علاقوں کو بفر زون قرار دیا گیا ہے۔

کوروناوائرس: پلوامہ میں مزید پانچ گاؤں ریڈ زون قرار

author img

By

Published : May 2, 2020, 8:00 PM IST

انتظامیہ کی جانب سے دربگام، دربگام پاٸین، شیرباغ، دردپورہ اور گوری چیک علاقوں جو کہ تحصیل راجپورہ میں پڑتے ہیں کو ریڈ زون قرار دیا ہے جبکہ دیگر کٸی علاقوں کو بفر زون قرار دیا گیا ہے

کوروناوائرس: پلوامہ میں مزید پانچ گاؤں ریڈ زون قرار
کوروناوائرس: پلوامہ میں مزید پانچ گاؤں ریڈ زون قرار

واضح رہے کہ دربگام گاؤں میں دو مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد ان تمام گاؤں کو ریڈ زون و بفر زون قرار دیا گیا ہے تاکہ کوروناواٸرس جیسی مہلک بیماری کی اس زنجیر کو توڑا جا سکے۔

ان علاقوں میں سخت بندیشیں عائد کی گٸی ہے اور کسی کو بھی ان علاقوں میں آنے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.