ETV Bharat / state

کولگام میں درجنوں پولیس اہلکار کورونا سے متاثر - کوروناوائرس

وادی کشمیر میں آئے روز کوروناوائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے لوگ اضطراب میں مبتلا ہورہے ہیں۔

کولگام میں درجنوں پولیس اہلکار کورونا سے متاثر

author img

By

Published : May 21, 2020, 11:08 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں آج 21 پولیس اہلکاروں کے ٹیسٹ مثبت پائے گئے جس سے لوگوں میں مزید خوف و ڈر پیدا ہوگیا ہے۔

کولگام میں درجنوں پولیس اہلکار کورونا سے متاثر
اطلاعات کے مطابق 21پولیس اہلکار جن کے ٹیسٹ مثبت پائے گیے ہیں، وہ 18 مارچ 2020 سے ڈی پی ایل کولگام سے 3 کلومیٹر کے فاصلے سے الگ ایک کمپاؤنڈ میں آئسولیشن میں ہیں۔

کووڈ ۔19 مریضوں اور ممکنہ کیریئر کو سنبھالنے اور کوڈ بریک آؤٹ ہونے کی صورت میں تھانوں کے متبادل کے طور پر کام کرنے کے لئے قرنطینہ مراکز اور آئسولیشن مراکز میں کووڈ 19 کے فرائض کے لئے خصوصی طور پر 60 اہلکاروں پر مشتمل ایک خصوصی ٹیم کا حصہ تھے۔

پولیس کے نمونے وقتا فوقتا احتیاطی اقدام کے طور پر لئے جارہے تھے۔ جب ایسا ہی ایک نمونہ چار روز قبل مثبت پایا گیا تو کولگام پولیس نے اس کی تسدیق کرتے ہوئے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ تمام پولیس اہلکار قرنطین میں ہیں اور انہیں عوامی انٹرفیس کے فرائض جیسے نکاس، تھانوں وغیرہ پر کبھی نہیں ڈالا گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس مہلک بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.