ETV Bharat / state

کورونا وائرس: سکمز بمنہ میں 18 مریض صحتیاب - مریضوں کو آج صحتیاب ہونے کے بعد اپنے گھر رخصت

سرینگر کے سکمز بمنہ ہسپتال میں کووڈ 19 کے 18 مریضوں کو آج صحتیاب ہونے کے بعد ہسپتال سے رخصت کیا گیا۔

کوروناوائرس: سکمز بمنہ میں 18 مریض صحتیاب

author img

By

Published : Apr 27, 2020, 8:46 PM IST

انتظامیہ کے مطابق صحتیاب ہونے والے افراد میں سے پانچ کا تعلق ریاست کیرالہ اور آٹھ کا تعلق دہلی سے ہے جبکہ دیگر افراد کا تعلق ضلع بارہمولہ، سوپور اور ہندوارہ سے ہے۔

ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ' اس ہسپتال میں 137 مریض داخل کئے گئے تھے جن میں ضلع بارہمولہ کے ٹمگمرگ علاقے کے ایک متاثر شخص کی موت ہوچکی ہے۔

واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں کووڈ 19 میں مثبت کیسز کی تعداد 550 سے زائد ہو چکی ہے جبکہ چھ افراد اس مہلک وائرس سے انتقال کر چکے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.