ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں ڈاکٹر سمیت 18 افراد کورونا سے متاثر - روزانہ میڈیا بلیٹن

روزانہ جانچ کی تعداد میں اضافے سے متاثرین کی بڑی تعداد سامنے آرہی ہے، تاحال 9 افراد موت کی آغوش میں چلے گئے ہیں۔

کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں متاثرین کی کل تعداد 793 ہوگئی

author img

By

Published : May 7, 2020, 7:51 PM IST

Updated : May 7, 2020, 8:22 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ کی طرف سے جاری کئے گئے روزانہ میڈیا بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ نوول کورونا وائرس کے 793 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 449 سرگرم معاملات ہیں۔ آٹھ کی موت واقع ہوئی ہے۔ اب 335 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں متاثرین کی کل تعداد 793 ہوگئی
کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں متاثرین کی کل تعداد 793 ہوگئی

علاوہ ازیں اب تک 84900 افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفری پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔ ان میں 16387 اَفراد کو ہوم کورنٹین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے کورنٹین مراکز بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ 449 کو ہسپتال آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ 8121 اَفراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔اسی طرح بلیٹن کے مطابق 59748 اَفراد نے 28 روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔

بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اب تک 37706 ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے 07 مئی 2020ء کی شام تک 36913 نمونوں کی رِپورٹ منفی پائی گئی ہے۔

دریں اثنا میڈیا بلیٹن میں جاری ایڈ وائزری میں کہا گیا ہے کہ کووِڈ۔19 ایک اِنتہائی پھیلنے والی بیماری ہے جو کسی کو بھی اپنی چپیٹ میں لے سکتی ہے اور اس سے بچنے کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ وائرس سے دور رہ جائے۔ایڈوائزری میں لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ آروگیہ سیتو ایپ اپنے موبائیل فون میں ڈاون لوڈ کریں ۔تاکہ وہ کووِڈ ۔19 سے متعلق تازہ ترین جانکاری حاصل کرنے کے علاوہ اِسے بچنے کے احتیاطی تدابیر کے بارے میں معلومات حاصل کرسکیں۔ایڈوائزری میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ بیماری سے بچنے کے لئے گھروں میں رہیں اور سماجی دُوری پر عمل کریں.

اِس دوران آج مزید 13 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ بلیٹن کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں اب تک 134 مثبت معاملات سامنے آئے ہی جن میں سے 70 سرگرم معاملات ہیں، 63 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ ایک کی موت واقع ہوئی ہے۔

اُدھر سرینگر میں اب تک کورونا وائرس کے 126 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 47 سرگرم معاملات ہیں ۔76 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ 03 کی موت واقع ہوئی ہے۔

ضلع بارہمولہ میں اب تک کورونامریضوں کی تعداد 105 ہوئی ہیں جن میں سے 60 سرگرم معاملات ہیں اور03 مریضوں کی موت واقع ہوئی ہیں اور 42 صحتیاب ہوا ہے ۔اِدھر بڈگام میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کُل تعداد اب تک 31 ہوئی ہیں جن میں سے 19 سرگرم ہیں اور 12 اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔پلوامہ ضلع میں کووِڈ ۔19 کے 12 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 8 سرگرم معاملات ہیں اور 4 صحتیاب ہوئے ہیں۔

ضلع شوپیان میں 98 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں 64 سرگرم ہیں اور 34 صحتیا ب ہوئے ہیں جبکہ کپواڑہ میں 69 مثبت معاملات درج کئے گئے ہیں اور 38 سرگرم معاملات ہیں اور 31 صحتیاب ہوئے ہیں۔ گاندربل میں کل 16 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے دو سرگرم ہے اور 14 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

کولگام میں 12 مثبت معاملات پائے گئے ہیں ۔9 سرگرم ہیں اور 3 صحت یاب ہوئے ہیں اور اننت ناگ میں 122 مثبت معاملے سامنے آئے ہیں اور 120 سرگرم ہیں اور ایک کی موت واقع ہوئی ہے۔

اسی طرح جموں میں وائر س کے 31 مثبت معاملات پائے گئے ہیں جن میں 5 سرگرم ہے جبکہ 26 صحت یاب ہوئے ہیں۔ ادھمپور ضلع میں اب تک کورونا مریضوں کی کُل تعداد 22 ہوئی ہے جن میں سے 2 معاملات سرگرم ہیں۔ 19 صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ ایک کی موت واقع ہوئی ہے۔

دریں اثنا راجوری ضلع میں کورونا کے اب تک 4 مریض پائے گئے ہیں جس میں ایک سرگرم اور تین صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ سامبا میں 6 مثبت معاملے کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے دو سرگرم معاملے ہیں اور یہ چار شفایاب ہوئے ہیں اور کشتواڑ میں سامنے آیا ایک معاملہ پوری طرح سے صحتیاب ہوا ہے۔

کٹھوعہ میں ایک مثبت معاملہ سامنے آیا ہے اور وہ سرگرم ہے۔بلیٹن میں کہا گیاہے کہ یہ ترتیب اُن ضلعوں کی ہے جہاں سے مریضوں کا پتہ لگا ہے یا جہاں وہ عارضی طور پر رہائش پذیر ہے۔ایڈوائزری میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے جسم پر کسی قسم کے جراثیم کش دوائی کا چھڑکاﺅ نہ کریں کیوں کہ یہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ایڈوائزری میں مزید کہا گیا ہے کہ جسم پر ایسی اشیاءکے استعمال سے جلد یا آنکھوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔لوگوں سے تلقین کی گئی ہے کہ وہ کلورین اور دیگر جراثیم کش ادویات کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

Last Updated : May 7, 2020, 8:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.