ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 162 افراد متاثر

جموں و کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے162نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 124 کا تعلق کشمیر صوبے سے اور 38 کا تعلق جموں صوبے سے ہیں۔

جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 162 افراد متاثر
جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 162 افراد متاثر
author img

By

Published : May 27, 2020, 10:07 PM IST

اس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد1921 تک پہنچ گئی ہے۔ انتظامیہ کی طرف سے جاری کئے گئے روزانہ میڈیا بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے1921 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 1041سرگرم معاملات ہیں ۔ اب تک 854 اَفراد شفایاب ہوئے ہیں اور26اَفراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 162 افراد متاثر
جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 162 افراد متاثر

اِس دوران آج مزید21مزید مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس میں جموں صوبے کے05 اور کشمیر صوبے کے 16 اَفراد شامل ہیں، جن کو جموں و کشمیر کے مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا۔

بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اب تک 1,45,162ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے 27مئی 2020ءکی شام تک 1,43,241نمونوں کی رِپورٹ منفی پائی گئی ہے ۔

علاوہ ازیں اب تک1,46,152افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔ ان میں 31,919 اَفراد کو ہوم قرنطین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے قرنطین مراکز بھی شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ57 اَفراد کو ہسپتال قرنطین میں رکھا گیا ہے۔1041کو ہسپتال آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ 35,843 اَفراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔اسی طرح بلیٹن کے مطابق 77,266اَفرادنے 28روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔

بلیٹن کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں اب تک 145 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے12 سرگرم معاملات ہیں، 132مریض صحتیاب ہوئے ہیںجبکہ ایک کی موت واقع ہوئی ہے۔اُدھر سری نگر میں اب تک کورونا وائرس کے 209 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 76 سرگرم معاملات ہیں ۔126 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ07 کی موت واقع ہوئی ہے۔اننت ناگ میں 282 مثبت معاملے سامنے آئے ہیںجن میں 159 سرگرم ہیں۔ 118 شفایاب ہوئے ہیں اور05 کی موت واقع ہوئی ہے۔

ضلع بارہمولہ میں اب تک کورونامریضوں کی تعداد 153ہوئی ہیںجن میں سے 51سرگرم معاملات ہیں اور04مریضوں کی موت واقع ہوئی ہیںاور 98صحتیاب ہوئے ہیں۔ضلع شوپیان میں 141 مثبت معاملات سامنے آئے ہیںجن میں 34 سرگرم ہیں اور 107صحتیا ب ہوئے ہیں جبکہ کپواڑہ میں 192مثبت معاملات درج کئے گئے ہیں اور 122 سرگرم معاملات ہیں اور70صحتیاب ہوئے ہیں۔

ضلع بڈگام میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کُل تعداد اب تک78ہوئی ہیںجن میں سے 25سرگرم ہیں اور51اَفراد صحتیاب ہوئے ہیںجبکہ02 کی موت واقع ہوئی ہے ۔گاندربل میں کل 31مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں07 سرگرم معاملات ہیں اور 24 اَفراد شفایاب ہوئے ہیں۔اِدھرکولگام میں255 مثبت معاملات پائے گئے ہیں۔

جن میں230سرگرم معاملات ہیں اور 21صحتیاب ہوئے ہیںاور04 کی موت واقع ہوئی ہے۔پلوامہ ضلع میں کووِڈ ۔19کے 49 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 37 سرگرم معاملات ہیں اور 12 صحتیاب ہوئے ہیں۔ اسی طرح جموں میں وائر س کے 113مثبت معاملات پائے گئے ہیں جن میں75سرگرم معاملات ہیں اور36 صحت یاب ہوئے ہیںاور02 کی موت واقع ہوئی ہے۔ ادھمپور ضلع میں اب تک کورونا مریضوں کی کُل تعداد 50 ہوئی ہےں جن میں سے 27معاملات سرگرم ہیں۔ 22صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ ایک کی موت واقع ہوئی ہے۔

دریں اثنا ضلع سانبہ میں 32 مثبت معاملے کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 22 سرگرم معاملات ہیں اور 10اَفراد شفایاب ہوئے ہیںاورراجوری ضلع میں کورونا کے اب تک15 مریض پائے گئے ہیں جن میں 11 معاملے سرگرم ہے اور 04مریض شفایاب ہوئے ہیں جبکہ کٹھوعہ میں56مثبت معاملہ سامنے آئے ہیںجن میں 40 سرگرم معاملات ہیں اور 16اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ کشتواڑ میں08 مثبت معاملے سامنے آئے ہیں جن میں07 معاملے سرگرم ہےں اورایک پوری طرح سے صحتیاب ہوا ہے جبکہ رام بن میں75معاملات سامنے آئے ہیںجن میں 72سرگرم معاملات ہیں اور03 شفایاب ہوئے ہیںاورریاسی میں بھی12 معاملات سامنے آئے ہیں جن میں09 سرگرم ہیں اور03 اَفراد شفایاب ہوئے ہیں۔اس طرح پونچھ میں23 معاملے سامنے آئے ہیںجو سبھی معاملات سرگرم ہیں جبکہ ڈوڈہ میں 02 معاملات سامنے آئے ہیں اور دونوں معاملات سر گرم ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.