ETV Bharat / state

منڈی میں نماز جمعہ کے اجتماع پر گہرا اثر - اپنے گھروں میں ہی رہنے کو ترجیح

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں بھی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 کا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔

منڈی میں نماز جمعہ کے اجتماع پر گہرا اثر

author img

By

Published : Mar 20, 2020, 10:48 PM IST

اس سلسلے میں جمعہ کے اجتماع پر گہرا اثر پڑا اور لوگوں نے اپنے گھروں میں ہی رہنے کو ترجیح دی ہے۔

منڈی میں نماز جمعہ کے اجتماع پر گہرا اثر

نمائندے کے مطابق بازار میں سناٹا رہا مساجد میں نمازیوں کی تعداد بہت ہی کم دیکھنے کو ملی ۔

سوجیاں اور لورن میں بھی دفعہ 144 کا اثر دیکھنے کوملا ہے۔

مقامی باشندہ امیر الدین نے بھی عوام الناس کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ چین اٹلی امریکہ وغیرہ میں ہلتھ کے اچھے انتظامات ہیں لیکن یہاں منڈی میں معمولی انتظامات بھی نہیں ہیں اور اگر کسی طرح یہ وبا اس علاقع میں پھیل جاتی ہےتو محکمہ ہلتھ اس قدر فعال نہیں ہے۔ جو بروقت اس بیماری کی روک تھام کے لئے اقدام اٹھاسکے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ' ان سب کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم انتظامیہ کی جانب سے دی صلاح اور حفاظتی تدابیر پر عمل کرکے انتظامیہ کے معاون بنیں۔

ان کے علاوہ امیر الدین نے نمائیندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ' انتظامیہ نے جو بھی عوام کی حفاظت کے لیے جو اقدام اٹھائے وہ قابل سرہانہ ہیں۔

علماء کرام نے عوام کو انتظامیہ کی جانب سے تدابیر پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئےکہا کہ یہ معمولی بیماری نہیں ہے، ہمیں انتظامیہ کا تعاون کرنا ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.