ETV Bharat / state

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اقدامات - میٹنگ میں ایس ایس پی رامبن

ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن ناظم رائے خان نے آج کورونا وائرس سے نمٹنے کی تیاری کے لیے ضلعی افسروں کی ایک ہنگامی میٹنگ کانفرنس ہال میتراہ میں طلب کی۔

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اقدامات
کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اقدامات
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 10:56 PM IST

میٹنگ میں ایس ایس پی رامبن، سی ایم او رامبن چمک سنگھ و دیگر ضلعی افسران موجود تھے۔

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اقدامات

انہوں نے میٹنگ کے اختتام پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'ضلع کے لوگوں کو کورونا وائرس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ضلعی انتظامیہ ایسے کسی بھی مریض سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہے۔'

انہوں نے عوام کو ذاتی حفاظت کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ گھبرانے اور ماسک پہننے کی ابھی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے عام لوگوں سے اپیل کی کہ وہ فوری طور پر انتظامیہ کو کسی ایسے فرد کے بارے میں آگاہ کریں جس نے حال ہی میں دنیا کے درج 12 ممالک میں سے کسی کا دورہ کیا ہے۔ تاکہ وقت پر اسے قریبی اسپتال میں جانچ کے لیے جایا جائے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ضلعی انتظامیہ ایسے کسی بھی مریض سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ضلع رامبن سے تعلق رکھنے والے دو افراد کا پتہ چلا ہے جنہوں نے حال ہی میں ہمسایہ ملک چین کا سفر کیا ہے۔ ان میں سے ایک نے 28 دن کی سنگرودھ کی مدت بھی پوری کردی ہے ، جب کہ دوسرا راجستھان میں ہے اور ضلع انتظامیہ سے رابطہ کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.