ETV Bharat / state

کورونا وائرس: کرگل ضلع مجسٹریٹ کی ایڈوائزری جاری - کرگل کی ایڈوائزری جاری

جموں و کشمیر میں ضلع مجسٹریٹ کرگل نے کویڈ ۔19 کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی۔

کورونا معاملہ: ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کرگل کی ایڈوائزری جاری

author img

By

Published : Mar 8, 2020, 12:22 PM IST

ضلع مجسٹریٹ کرگل کی جانب سے جاری کردہ ایک ایڈوائزری کے مطابق ضلع کو رونا وائرس سے بچنے کے لیے تمام مذہبی تنظیموں اور ان کے متعلقہ سربراہوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ضلع میں مذہبی و سماجی اجتماعات کو محدود رکھیں۔

کورونا: ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کرگل کی ایڈوائزری جاری

یہ بھی پڑھیں: سرینگر میں کل سنڈے مارکیٹ بند رہے گا

مشورے میں مزید کہا گیا ہے کہ کوویڈ۔19 ایک عالمی وبا بن گیا ہے اور یہ وائرس زیادہ تر عوامی اجتماعات و ہجوم والے مقامات میں ایک شخص سے دوسرے شخص تک پھیلتا ہے۔ لہذا معاشرتی و مذہبی اجتماعات سے گریز کرنی کی اپیل کی گئی ہے۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.