ETV Bharat / state

چوکیدار سے ای ٹی وی بھارت کی بات چیت - outside polling station

سنہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل وزیراعظم نے بھی اپنے نام کے آگے 'چوکیدار' کا استعمال کیا تھا لیکن آج بھی چوکیدار پریشانیوں کا شکار ہیں۔

چوکیدار سے ای ٹی بھارت کی بات چیت
چوکیدار سے ای ٹی بھارت کی بات چیت
author img

By

Published : Dec 7, 2020, 12:50 PM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے بین بجالتا میں بھی ڈی ڈی سی الیکشن کے چوتھے مرحلے کے تحت ووٹنگ جاری ہے۔ اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت نے ایک چوکیدار سے بات چیت کی ہے۔

چوکیدار سے ای ٹی بھارت کی بات چیت

جموں کے بین بجالتا علاقے کے رہنے والے بسن داسی رام نے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ جب بھی حکومت کو کسی تقریبات کا انعقاد کرنا ہوتا ہے، اسے چوکیدار کی تلاش ہوتی ہے لیکن حکومت چوکیدار کی تنخواہ میں کوئی اضافہ نہیں کررہی ہے۔

ای ٹی بھارت نے ایک چوکیدار سے بات چیت کی ہے

انہوں نے کہا کہ سنہ 2019 کے انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی سمیت پارٹی کے زیادہ تر رہنماؤں نے اپنے ناموں کے پہلے چوکیدار لفظ کا اضافہ کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ بھی ملک کے چوکیدار ہیں۔

آج بھی چوکیدار پریشانیوں کا شکار ہیں
آج بھی چوکیدار پریشانیوں کا شکار ہیں

انہوں نے کہا کہ باوجود اس کے مودی نے چوکیدار کی تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.