ETV Bharat / state

سینیٹائزنگ ٹنل قائم کرنے کا سلسلہ جاری - ہسپتالوں آنے والے اور اُن میں اپنی خدمات

اسپتالوں آنے والے اور اُن میں اپنی خدمات انجام دینے والے ہر فرد کو کورونا وائرس کے خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے سرکار کی جانب سے سینیٹائزنگ ٹنل قائم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

سینیٹائزنگ ٹنل قائم کرنے کا سلسلہ جاری
سینیٹائزنگ ٹنل قائم کرنے کا سلسلہ جاری
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 12:12 AM IST

سرکار کی اس منفرد پہل کے تحت ضلع ہسپتال کے بعد آج زچہ بچہ ہسپتال شیر باغ اننت ناگ اور سب ضلع ہسپتال بجبہاڑہ میں سینیٹائزنگ ٹنلس قائم کی گئیں جن کا افتتاح اربن لوکل باڈیز کے ڈائریکٹر ریاض احمد نے کیا۔

سینیٹائزنگ ٹنل قائم کرنے کا سلسلہ جاری

ان ٹنلس سے گزرے والا ہر شخص سو فیصد( سینیٹائز) جراثیم سے پاک ہو جاتا ہے ۔

اس موقع پر بی ایم او بجبہاڑہ، میونسپل کونسل کے چیئرمین ہلال احمد شاہ ،ایگزیکٹیو افسر بجبہاڑہ و دیگر کئی افسران بھی موجود تھے۔

تیمارداروں نے حکومت کے اس اقدام کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال آنے والے ہر شخص کو اس مہلک وبا سے محفوظ رکھنے کے لئے یہ ایک اچھی اور منفرد پہل ہے۔

وہیں یہ وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے بھی کارگر قدم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.