ETV Bharat / state

جھیل پر تعمیر و ترقی کا کام بہت جلد شروع - سیاح اس جگہ

بی۔ڈی۔سی چیئرمین پانپور نے اسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز و دیگر افسروں کے ہمراہ آج ضلع پلوامہ کے بلاک پانپور کے لالپورہ جھیل اور فشریز دفتر لالپورہ کا دورہ کیا۔

جھیل پر تعمیر و ترقی کا کام بہت جلد شروع

author img

By

Published : Feb 2, 2020, 5:24 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:52 PM IST

انہوں نے فشریز پبلک پارک کے لیے زمین کا انتخاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک کروڑ پچاس لاکھ روپیہ کی لاگت سے لالپورہ جھیل پر تعمیر و ترقی کا کام بہت جلد شروع کیا جائےگا۔

جھیل پر تعمیر و ترقی کا کام بہت جلد شروع

انہوں نے کہا کہ لالپورہ جھیل جنوبی کشمیر کی سب سے بڑا اور خوبصورت جھیل ہے اور اس جھیل کی شان رفعت کو خوبصورت بنانے کے غرض سے اس جھیل پر مختلف پبلک پارکوں کو تعمیر کر کے یہاں ایک ٹورسٹ سپاٹ بنایا جائے گا تاکہ علاقے کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے وساٸل پیدا کئے جا سکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ جھیل قصبہ پانپور سے صرف دو کلو میٹر زعفران کھیتوں کے بیچ و بیچ واقع ہے، اس لیے یہ جھیل سیاحوں کا مرکز بن سکتا ہے اور وادی کے علاوہ دنیا کے ہر کونے سے آنے والے سیاح اس جگہ پر آنا پسند کرینگے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.