ETV Bharat / state

یوتھ کانگریس کے دفتر میں میٹنگ پر روک - اعتراض کررہا

مرکز کے زیر انتظام جموں میں آج یوتھ کانگریس نے کورونا وائرس کو لیکر ایک میٹنگ بلائی تھی، تاہم کانگریس یوتھ لیڈر کے مطابق انہیں پولیس نے میٹنگ کرنے کی اجازت نہیں دی۔

یوتھ کانگریس کے دفتر میں میٹنگ کرنے سے روکا گیا

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 7:35 PM IST

جموں کشمیر کے یوتھ کانگریس کے سکریٹری رکی ملہوترا نے کہا کہ' اگر ضلع انتظامیہ جموں نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے دفعہ144 کے تحت بھیڑ جمع کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہیں۔

یوتھ کانگریس کے دفتر میں میٹنگ کرنے سے روکا گیا

انہوں نے مزید کہا کہ' جموں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر میں ہر دن میٹنگ منعقد کی جاتی ہیں، پولیس کے ذریعہ بی جے پی ہمیں میٹنگ کرنے پر اعتراض کررہی ہے جو کہ جمہوریت کا قتل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.