ETV Bharat / state

'پی ڈی پی - بی جے پی اتحاد میں آپ کس گینگ کا حصہ تھے؟' - جموں و کشمیر میں آئندہ ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل انتخابات

وزیر داخلہ امت شاہ نے گزشتہ روز عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جس کے جواب میں مختلف سیاسی پارٹیوں کا رد عمل سامنے آرہا ہے۔

' پی ڈی پی - بی جے پی اتحاد میں آپ کس گینگ کا حصہ تھے؟'

author img

By

Published : Nov 18, 2020, 9:16 AM IST

Updated : Nov 18, 2020, 9:52 AM IST

امت شاہ نے کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی جموں و کشمیر میں آئندہ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات میں دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مرکزی علاقے کو شدت پسندی اور فساد کے دور کی طرف واپس لے جانا چاہتی ہے۔

کانگریس کے سینئر رہنما اور معروف وکیل کپل سبل نے آج ایک ٹویٹ کیا جس میں لکھا کہ:

'امت شاہ نے الزام عائد کیا: کانگریس پارٹی آئندہ ڈی ڈی سی انتخابات میں دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ جموں و کشمیر کو شدت پسندی اور فساد کے دور کی طرف واپس لے جانا چاہتی ہے۔'

امت جی کیا بی جے پی اور پی ڈی پی کا اتحاد جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کو واپس لانے کے لیے بنایا گیا تھا؟

تب آپ کس گینگ کا حصہ تھے؟

' پی ڈی پی - بی جے پی اتحاد میں آپ کس گینگ کا حصہ تھے؟'
' پی ڈی پی - بی جے پی اتحاد میں آپ کس گینگ کا حصہ تھے؟'

یہ بھی پڑھیں: 'گپکار گینگ 'عالمی گینگ' بننے کی کوشش میں'

واضح رہے کہ گپکار اعلامیہ اور پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن کو لیکر اب ملکی سطح پر سیاست تیز ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی گپکار ڈکلریشن کو 'گپکار گینگ' کا نام دیا اور کانگریس سے گپکار اعلامیہ کی حمایت کرنے پر وضاحت طلب کی۔

Last Updated : Nov 18, 2020, 9:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.