ETV Bharat / state

کیا شیخ عمران ڈپٹی میئر رہیں گے؟

سرینگر میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر شیخ عمران کو پیپلز کانفرنس میں شمولیت اختیار کرنا مہنگا پڑا۔

author img

By

Published : May 21, 2019, 8:49 PM IST

Updated : May 21, 2019, 9:23 PM IST

کیا شیخ عمران ڈپٹی میئر رہیں گے؟

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں کانگریس کونسلرز نے میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر شیخ عمران سے حمایت واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

کیا شیخ عمران ڈپٹی میئر رہیں گے؟
ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے ضلعی صدر عرفان نقیب نے کہا کہ کانگریس نے آج ایک اجلاس منعقد کیا جس میں سرینگر کے تمام 17 کونسلرز نے شرکت کی۔

عرفان نقیب نے کہا کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کانگریس پارٹی کے تمام کونسلرز شیخ عمران سے 29 مئی کو اپنی حمایت واپس لیں گے اور اس وقت وہ قانونی طور ڈپٹی میئر نہیں رہیں گے۔

واضح رہے کہ گذشتہ برس بلدیاتی انتخابات میں شیخ عمران کانگریس کونسلرز کی حمایت سے ایس ایم سی کے ڈپٹی میئر منتخب ہوئے تھے، لیکن گزشتہ دنوں شیخ عمران نے سجاد لون کی قیادت والی پیپلز کانفرس میں شمولیت کی۔

شیخ عمران کو 31 کونسلرز کی حمایت حاصل ہوئی تھی جن میں 17 کانگریسی کونسلرز اور 14 آزاد کونسلرز تھے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے سرینگر کے چھٹہ بل علاقے سے کانگریس کونسلر بشارت قادر نے کہا کہ ' 29 مئی کو ایس ایم سی کونسلرز کا اجلاس ہونے والا ہے جس میں کانگریس کے تمام کونسلرز شیخ عمران سے اپنی حمایت واپس لینے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔

Intro:جموں و کشمیر سرینگر کی دارالحکومت سرینگر کی مینسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر کو گانگریس کے کونسلرز اپنی حمایت 29 مئی کو ایس ایم سی ہونے والے اجلاس میں واپس لی گی۔

Body:ای ٹی وی بھارت سے بارت کرتے ہوئے ریاستی کانگرس کے سرینگر ضلع کے صدر عرفان نقیب کہا کہ گانگریس نے آج ایک اجلاس بلایا تھا جس میں سرینگر کے تمام 17 کونسلرز نے شرکت کی۔

انہوں کہا کہ میٹینگ میں فیصلہ لیا گیا کہ ہمارے تمام کونسلرز شیخ عمران کو اپنی حمایت واپس لے لی ہے اور اسوقت وہ قانونی طور ڈپٹی مئیر نہیں ہیں۔

شیخ عمران پچھلے برس ہوئے بلدیاتی انتخابات میں گانگرس کے کونسلرز کی حمایت سے ایس ایم سی کے ڈپٹی مئیر منتخب ہوئے تھے، لیکن گزشتی دنوں شیخ عمران نے سجاد لون کی قیادت والی پیوپلز کانفرس میں شمولیت کی۔

شیخ عمران کو 31 کونسلرز کی حمایت حاصل تھی جن میں 17 گانگریس کے کونسلرز اور 14 آزاد کونسلرز تھے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے سرینگر کے چھٹہ بل علاقے سے گانگرس کے کونسلر بشارت قادر نے کہا کہ 29 مئی کو ایس ایم سی کے کونسلرز کا اجلاس ہونے والا ہے جس میں گانگریس کے تمام کونسلرز شیخ عمران کو اپنی حمایت واپس لینے کا اعلان کریں گے۔

Conclusion:byte 1:: Irfan Naqeeb, Congress Srinagar District President

byte2 :: Basharat Qadir, Congress Counsellor
Last Updated : May 21, 2019, 9:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.