ETV Bharat / state

Congress Convention سوپور کے ڈانگرپورہ میں کانگریس کا اجلاس

ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور کے ڈانگرپورہ گاوں میں آج سینئر رہنما حاجی عبدالرشید ڈار کی قیادت میں کانگریس پارٹی کا اجلاس کا منعقد کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ حاجی عبدالرشید ڈار نے کہاکہ کانگریس سے الگ ہونے کا ان کا فیصلہ بالکل غلط تھا۔

سوپور کے ڈانگرپورہ میں کانگریس کا اجلاس
سوپور کے ڈانگرپورہ میں کانگریس کا اجلاس
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 28, 2023, 5:39 PM IST

بارہمولہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے بارہمولہ کے سوپور کے ڈانگرپورہ میں کانگریس کے اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے سیاسی رہنما حاجی عبدالرشید ڈار نے کہاکہ ملک میں کانگریس ہی واحد سیاسی جماعت ہے جو بی جے پی کو مرکز سے بے دخل کرسکتی ہے۔ ہمیں کانگریس کے ہاتھ کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

سوپور کے ڈانگرپورہ میں کانگریس کا اجلاس

حاجی عبدالرشید ڈار نے اپنے بیان میں کہا کہ کانگریس کو چھوڑ کر میں نے بہت بڑی غلطی کی تھی۔ اب ایسی غلطی دوبارہ نہیں کروں گا۔ مجھے سوپور اور اس کے اطراف کے لوگوں کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بے روزگاری اور مہنگائی کافی عروج پر ہے لیکن لوگوں کو کانگریس پارٹی پر بھروسہ ہے۔ کانگریس حکومت میں آتی ہے تو ہم جموں کشمیر کے لوگوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔کانگریس کی عام لوگوں کی پارٹی ہے اور ہم عوام کی خدمات کے لئے سیاسی کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Altaf Bukhari on Darkshan Andrabi جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چئیرپرسن کا بھی امتحان ہونا چاہیے، الطاف بخاری

اس دوران کانگریس کی جموں و کشمیر انچارج رجنی پاٹل نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوے کہا کہ بی جے پی نے یہاں پر ہر سسٹم کو کچل کر رکھ دیا ہے۔بی جے پی کے پاس ترقیاتی منصوبے نہیں ہیں۔بی جے پی انتخابات کرانے سے ڈرتی ہے۔دم ہے تو انتخابات کرائے اس کے بعد پتہ چلے گا کہ انتخابی میدان میں کس کو کتنی جیت ملتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.