ETV Bharat / state

کانگریس امیدوار منپریت سنگھ نے کاغذات نامزدگی داخل کیے

پوری وادی کی طرح ترال میں بھی ڈی ڈی سی انتخابات کا بخار بڑھ گیا ہے اور اس ضمن میں اب کی بار نہ صرف عمر رسیدہ بلکہ نوجوان بھی ان انتخابات میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔

کانگریس امیدوار منپریت سنگھ نے کاغزات نامزدگی کیے داخل

author img

By

Published : Nov 19, 2020, 10:54 AM IST

آج آری پل بلاک سے کانگریس امیدوار منپریت سنگھ نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ کارکنان کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی جنہوں نے انہیں پھولوں کا ہار پہنایا۔

کانگریس امیدوار منپریت سنگھ نے کاغزات نامزدگی کیے داخل

واضح رہے کہ منپریت سنگھ سینئر کانگریس لیڈر سریندر سنگھ چنی کے بیٹے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منپریت سنگھ نے بتایا کہ وہ آری پل بلاک کی تعمیر وترقی کے لیے کام کریں گے اور ترقی کے ایجنڈے کو پروان چڑھانے کے لیے بلا لحاظ مذہب وملت کام کرتے رہیں گے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ان کے حق میں ووٹ کا استعمال کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.