ETV Bharat / state

Community Mobilization Programme پلوامہ میں کمیونٹی موبلائزیشن کم سینسیٹائزیشن پروگرام کا انعقاد

ضلع پلوامہ کے دربگام علاقے میں سماگرا شکشا اور زونل ایجوکیشن آفس شادی مرگ کے اشتراک سے اسکول منیجمنٹ کیٹیوں ولیج کمیٹیوں، ولیج ایجوکیشن کمیٹیوں اور پی آر آئی کے اراکین لیے کمیونٹی موبلائزیشن کم سینسیٹائزیشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پلوامہ میں کمیونٹی موبلائزیشن کم سینسیٹائزیشن پروگرام کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 10, 2023, 7:46 PM IST

پلوامہ میں کمیونٹی موبلائزیشن کم سینسیٹائزیشن پروگرام کا انعقاد

پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے دربگام میں منعقدہ اس پروگرام کا مقصد اسٹیک ہولڈرز کو زون کے تعلیمی منظر نامے میں مثبت تبدیلی لانے میں ان کے کردار کے بارے میں آگاہ کرنا اور اس کے مقصد اسٹیک ہولڈرز کو متحد کرنا تھا تاکہ وہ معیاری تعلیم کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے کمیونٹیز کو متحرک کرنے کے لیے فعال طور پر کام کریں۔

پروگرام میں سی ایس او پلوامہ ، زونل ایجوکیشن آفیسر شادی مرگ پرنسپل ہائر سیکنڈری سکول دربگام اور دیگر اسکولوں کے سربراہان نے شرکت کی۔جبکہ پروگرام میں وی ای سی ممبران، ایس ایم سی، پی آر آئی، بزرگ شہریوں، اساتذہ کے علاؤہ بچوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔ جنہوں نے اس موقع پر رنگارنگ تمدانی پروگرام پیش کئے۔پروگرام کا مقصد تعلیم کے شعبے کو بہتر، ہموار اور مضبوط بنانا ہے۔ انہوں نے اساتذہ کی تعریف کی اور ان کے مثالی کام پر ان کی تعریف کی۔

اس موقعے پر چیف ایجوکیشن افسر پلوامہ عبدالقیوم ندوی نے اظہار خیال کرتے ہوئے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا کہ وہ خواتین کی شرح خواندگی کو بہتر بنانے کے لیے فعال اور نتیجہ خیز اقدامات کریں اور ڈراپ آؤٹ ہونے والوں کے اندراج کے لیے فعال طور پر کام کریں۔

یہ بھی پڑھیں:ڈی سی گاندربل نے موسم سرما کی تیاریوں کا لیا جائزہ

انہوں نے کہا سرکاری اسکول جدید آلات سے لیس ہے جہاں پر بچوں کو جدید تقاضوں سے تعلیم کے نور سے آراستہ کیا جارہا ہے اور بچوں کو اسکولوں کے اندر محلتف سرگرمیاں کروایا جاری ہے۔ جس کو دیکھتے ہوئے سرکاری اسکولوں میں بچوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.