ETV Bharat / state

Cleanliness Campaign in Kishtwar کشتواڑ کے چوگان میدان میں صفائی مہم - چوگن میدان میں صفائی مہم کا آغاز

کشتواڑ میں واقع چوگان میدان کو گندگی سے پاک بنانے کے لیے اتوار کے روز صفائی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کشتواڑ اور محکمہ انیمل ہسبنڈری نے مشترکہ طور پر صفائی مہم چلائی اور چوگان میدان کو گندگی سے پاک کیا۔ Cleanliness Campaign in Kishtwar

کشتواڑ کے چوگان میدان میں صفائی مہم
کشتواڑ کے چوگان میدان میں صفائی مہم
author img

By

Published : Oct 3, 2022, 11:18 AM IST

کشتواڑ: جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں واقع چوگان میدان گزشتہ کئی ماہ سے گندگی کے ڈھیر میں تھا جس کو لیکر مقامی لوگوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ اس دورام کشتواڑ کے لوگوں نے چوگان میدان میں لگے گندگی کے حوالے سے ضلع انتظامیہ پر سوال بھی اٹھائے تھے اور کہا تھا کہ چوگان میدان مقامی لوگوں کے سیر و تفریح کی جگہ ہے جو کچروں کے ڈھیر میں تبدیل ہے تاہم انتطامیہ اس پر کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے۔ Cleanliness campaign in Kishtwar Chowgan Maidan

ویڈیو

معاملے کے روشنی میں آنے کے بعد 2 اکتوبر بروز اتوار کو صفائی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کشتواڑ اور محکمہ انیمل ہسبنڈری نے مشترکہ طور پر میدان میں صفائی مہم چلائی اور چوگان میدان کو گندگی سے پاک کیا۔ واضح رہے کہ یہاں کے لوگوں کے پاس چوگان میدان کے علاوہ کوئی دوسرا پارک یا میدان نہیں ہے جہاں پر لوگ صبع یا شام کی سیر و تفریح کرسکیں۔ Cleanliness campaign in Kishtwar Chowgan Maidan

مزید پڑھیں:

اس موقع پر ضلع انتظامیہ کشتواڑ نے لوگوں سے اپیل کی کہ اس میدان کو گندی سے پاک بنانے کے لیے انتظامیہ کا تعاون کریں۔ تاکہ چوگان میدان کو صاف شفاف رکھا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.