ETV Bharat / state

شمالی کشمیر میں گولہ باری، شہری زخمی - کپواڑہ کے تیٹ وال

جموں و کشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف وزری کی، جس میں ایک عام شہری زخمی ہوگیا۔

شمالی کشمیر میں گولہ باری، شہری زخمی
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 2:39 PM IST

یہ فائرنگ اور گولہ باری آج صبح شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے تیٹ وال میں کی گئی۔ گولہ باری میں فوجی چوکیاں اور رہائشی علاقوں کو نشانا بنایا گیا۔ زخمی شخص کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ زخمی شخص کی شناخت نظیر احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں پاکستان کی فائرگ میں ایک فوجی جوان ہلاک ہوگیا۔

پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ جموں و کشمیر کے سرحدی علاقوں میں سیز فائر کی خلاف ورزی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

Intro:Body:

civilian injured in ceasefire violation in kupwara district

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.