ETV Bharat / state

چنار کا درخت مکان پر گر پڑا

ریاست جموں و کشمیر کےضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث گذشتہ شب چنار کا ایک درخت ایک رہائشی مکان پر گرپڑا۔

چنار کا درخت مکان پر گر پڑا
author img

By

Published : Jun 11, 2019, 11:57 PM IST

یہ واقعہ پلوامہ کے ڈاڈسرہ گاوں میں پیش آیا جس میں رہائشی مکان کو نقصان پہنچا ہے۔

چنار کا درخت مکان پر گر پڑا

مکان میں رہائش پزیر سات افراد خانہ معجزاتی طور پر بچ گئے، جنہیں مقامی لوگوں نے باہر نکالا۔

واقعہ کے بعد محکمہ مال کے افسران جائے وقوع پر پہنچے اور نقصان کا جائزہ لیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ شب ترال سمیت جنوبی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث متعدد درخت گر آئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.