ETV Bharat / state

Children Vaccination Campaign in Kulgam: کولگام میں بچوں کے لیے ویکسینیشن مہم کا آغاز - Corona vaccination campaign for 12 to 14 year olds

کولگام میں محکمہ صحت کی جانب سے 12 سے 14 سال کے اسکولی بچوں کے لیے کورونا ویکسینیشن مہم Vaccination Campaign in Kulgam کی شروعات کی گئی ہے جس کے تحٹ تقریبا 21000 بچوں کو ٹیکہ لگایا جائے گا۔

کولگام میں بچوں کے لیے ویکسینیشن مہم کا آغاز

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 3:53 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں محکمہ صحت کی جانب سے آج 12 سے 14 سال کے اسکولی بچوں کے لیے کورونا ویکسینیشن مہم کی شروعات کی گئی ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محدین بٹ نے اس مہم کا افتتاح کیا اور موقع پر ہی اس مہم کے تحت کئی بچوں کو ٹیکہ لگایا گیا۔

ویڈیو

ویکسینیشن کے دوران ڈپٹی سی ایم او نے کہا کہ ضلع میں 21000 ہزار بچے 12 سے 14 سال کے زمرے میں آتے ہے جنہں ٹیکہ لگانے کا ہدف لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے بچوں کے والدین سے اپیل کی کہ وہ اس مہم کو کامیاب بنانے میں تعاون کریں اور بچوں کو ویکسینیشن کروائیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.