ETV Bharat / state

نگروٹہ ٹول پلازہ حملہ: چارج شیٹ داخل - چارجشیٹ فائل

نگروٹہ ٹول پلازا حملے کے معاملے میں این آئی اے نے جیش محمد کے 5 عسکریت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے۔

نگروٹہ ٹول پلازہ حملہ معاملے میں چارجشیٹ فائل

author img

By

Published : Jul 27, 2020, 10:47 PM IST

جموں کے نگروٹہ علاقے میں 31 جنوری کو نا معلوم بندوق برداروں نے پولیس اور نیم فوجی دستوں پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گئے تھے جبکہ جوابی کاروائی میں 3عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔

اس معاملے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے 5 عسکریت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے۔

پانچ نوجوانوں میں سمیر احمد ڈار ، آصف احمد ملک ،سرتاج احمد، شعیب منظور، سہیب منظور شامل ہیں جن پر آئین کی دفعہ 307/120-B/121-122/123 کے تحت نگروٹہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.