ETV Bharat / state

Aam Aadmi Party on Security مرکزی حکومت کشمیر میں شہریوں کے تحفظ میں ناکام - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

سابق وزیر اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر ہرش دیو سنگھ نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار جموں وکشمیر میں شہریوں کی حفاظت کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ Government Failed to Protect Citizens in Kashmir

Aam Aadmi Party on Security
Aam Aadmi Party on Security
author img

By

Published : Oct 30, 2022, 2:41 PM IST

سری نگر: ہرش دیو سنگھ جموں کشمیر کے سابق وزیر اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر ہرش دیو سنگھ نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار جموں وکشمیر میں شہریوں کی حفاظت کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ وہیں بے روزگاری کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہرش دیو سنگھ نے بتایا کہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کی جائے اور اسمبلی انتخابات منعقد کرائے جائیں تاکہ لوگوں کو درپیش مشکلات کا ازالہ ہو۔ Central Government Failed to Protect Citizens in Kashmir

مرکزی حکومت کشمیر میں شہریوں کے تحفظ میں ناکام

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار جموں وکشمیر میں ایل جی کے ذریعے "پراکسی" نظام چلا رہا ہے جس میں لوگوں کی بہبودی کا کوئی روڈ میپ ہی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نوجوانوں کو روزگار دینے میں ناکام ہو چکی ہے جس کے سبب اب تعلیم یافتہ نوجوان سڑکوں پر دھرنے دے رہے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ ہرش دیو سنگھ پنتھرس پارٹی کے سرکردہ لیڈر تھے لیکن اس پارٹی کے بانی بھیم سنگھ کی موت کے بعد ہرش دیو سنگھ عآپ میں شمال ہوئے اور گزشتہ چند دنوں سے وادی میں پارٹی کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.