ETV Bharat / state

جموں میں سی اے ٹی پبچ کا دفتر قائم - جموں میں ایک علیحدہ بینچ قائم

مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر اور لداخ کے مشترکہ سروس معاملات کو مرکزی انتظامی ٹریبونل (سی اے ٹی) کے لیے جموں میں ایک علیحدہ بینچ قائم کیا ہے ۔

جموں میں سی اے ٹی پنچ کا دفتر قائم
جموں میں سی اے ٹی پنچ کا دفتر قائم
author img

By

Published : May 30, 2020, 11:18 PM IST

دراصل سنتڑل ایڈمنسٹرٹیو ٹربیونل بنچ کے قیام کا فیصلہ چند روز قبل کیا گیا تاہم آج اس کا دفتر جموں کے ریزڈینسی روڈ پر قائم کیا گیا ۔

جموں میں سی اے ٹی پنچ کا دفتر قائم
جموں و کشمیر تنظیم نو قانون 2019 کے تحت جموں و کشمیر کو مرکزی علاقوں میں تقسیم کرنے کے دس ماہ بعد مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ سے سروس سے جڑے تمام معاملات سینٹرل ایڈمنسٹریٹیو ٹریبونل (سی اے ٹی) چنڈی گڑھ بینچ منتقل کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔ تاہم جموں و کشمیر اور لداخ کے وکیلوں اور چند سیاست دانوں کی مخالفت کے بعد مرکزی حکومت نے اس حکم نامے کو واپس لے لیا اور دو روز قبل سینٹرل ایڈمنسٹریٹیو ٹریبونل (سی اے ٹی) جموں میں ہی رکھنے کا حکم نامہ جاری کیا۔ تاہم اس فیصلے سے کشمیر صوبہ اور لداخ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو جموں آنے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ جس پر چند وکیلوں سے ردعمل جانے کی کوشش تو انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں سرمائی دارالحکومت جموں میں چھ مہینوں کے بعد سرینگر منتقل ہوتی تھی جس کا ایک حصہ جموں کشمیر ہائی کورٹ بھی تھا جو چھ مہینے سرینگر اور چھ مہینے جموں منتقل ہوتا تھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.