ETV Bharat / state

طلاق ثلاثہ بل کی منظوری،بی جے پی نے جشن منایا

author img

By

Published : Aug 1, 2019, 8:09 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے خطہ جموں میں بی جے پی مہیلا مورچہ کے کارکنان نے طلاق ثلاثہ بل راجیہ سبھا میں پاس ہونے پر جموں کے بی جے پی دفتر میں جشن منایا۔

طلاق ثلاثہ بل کی منظوری،بی جے پی نے جشن منایا

ریاستی بی جے پی مہیلا مورچہ کی صدر اور سابق وزیر پریا سیٹی نے اس بل پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'اس بل کو منظور کرنے کی بے حد ضرورت تھی، خواتین کو برابر درجے کا حق ملے گا۔'

انہوں نے بل کو منظور کرنے پر وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

واضح رہے کہ 30 جولائی 2019 کو ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا میں بحث و مباحثے کے بعد طلاق ثلاثہ بل کو منظور کر دیا گیا۔

ایوان زیریں یعنی لوک سبھا میں اسے بھاری اکثریت سے پہلے ہی منظور کر دیا گیا ہے۔

صدر رام ناتھ کووند کے دستخط کے بعد اب یہ باضابطہ قانون بن گیا ہے۔

راجیہ سبھا میں بل کی حمایت میں 99 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں 84 ووٹ ڈالے گئے۔

این ڈی اے کی حلیف جماعت جنتا دل یونائٹیڈ اور اے آئی اے ڈی ایم کے نے بل کی مخالفت کی لیکن ووٹنگ کے وقت اس کے اراکین ایوان سے غیر حاضر رہے۔

Intro:طلاق ثلاثہ بل کی منظوری کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان میں جشن کا ماحول ہے

ریاست جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں بی جے پی مہیلا مورچہ کارکنان نے طلاق ثلاثہ کے راجیہ سبھا میں پاس ہونے پر جموں کے بی جے پی دفتر میں جسن منایا

ریاستی بی جے پی مہیلا مورچہ کی صدر و سابقہ وزیر پریا سیٹی نے اس بل پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوے کہا کہا کہ اس بل کی بہت ضرورت تھی خواتین کو برابر درجے کا حق ملا ہیں اور اس خوشی میں ہم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے خواتین کے حقوق کے لئے اس بل کو ٹیبل پر رکھا اور پاس بھی کروایا

خیال رہے کہ 30 جولائی 2019 ئ کو پارلیمان کے ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا میں ایک طویل بحث کے بعد طلاق ثلاثہ کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔ایوان زیریں یعنی لوک سبھا میں اسے بھاری اکثریت سے پہلے ہی منظور کر لیا گیا تھا۔ صدر جمہوریہ کے دستخط کے بعد اب یہ باضابطہ قانون بن جائے گا۔راجیہ سبھا میں بل کی حمایت میں 99 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں 84 ووٹ ڈالے گئے۔این ڈی اے کی حلیف جماعت جنتا دل یونائٹیڈ اور اے آئی اے ڈی ایم کے نے بل کی مخالفت کی اور ووٹنگ کے وقت ایوان سے غیر حاضر رہے

Body:طلاق ثلاثہ بل کی منظوری کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان میں جشن کا ماحول ہے

Conclusion:طلاق ثلاثہ بل کی منظوری کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان میں جشن کا ماحول ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.