ETV Bharat / state

سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی - Ceasefire violation in poonch

جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے شاہ پور اور کرنی سیکٹر میں  پاکستانی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔

سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 4:02 PM IST

اس دوران پاکستانی فوج کی طرف سے مورٹار بھی داغے گئے۔

بھارتی فوج کی جانب سے بھی مناسب جواب دیا جا رہا ہے۔ پاکستانی فوج کی جانب سے یہ گولہ باری دوپہر میں تقریباً ڈھائی بجے شروع ہوئی ہے۔

اس دوران پاکستانی فوج کی طرف سے مورٹار بھی داغے گئے۔

بھارتی فوج کی جانب سے بھی مناسب جواب دیا جا رہا ہے۔ پاکستانی فوج کی جانب سے یہ گولہ باری دوپہر میں تقریباً ڈھائی بجے شروع ہوئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.