ETV Bharat / state

پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

پاکستان کی طرف سے جموں و کشمیر کی کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحد پر جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 11:37 PM IST

جمعہ کے روز ایک بار پھر پاکستانی فوج نے جموں ڈویژن کے پونچھ ضلح کے دیگوار سیکٹر میں بھاری گولہ باری کی۔

پاکستان، اس دوران ضلع کی کنٹرول لائن کے قریب آباد دیگوار سیکٹر میں واقع بھارتی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے بھاری گولہ باری کے ساتھ ہی مورٹار بھی داغ رہا ہے۔

بھارتی جوان بھی پاکستان کی اس حرکت کا منہ توڑ جواب دے رہے ہیں۔ خبریں لکھے جانے تک دونوں جانب سے فائرنگ جاری تھی۔

Intro:پاکستان نے پونچھ ضلع کے دےگوار سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

پاکستان مسلسل جموں کشمیر کی کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔ جمعہ صبح ایک بار پھر پاکستانی فوج نے جموں ڈویژن کے پونچھ ضلع کے دےگوار سیکٹر میں بھاری گولاباری کی۔

پاکستان اس دوران ضلع کی کنٹرول لائن کے قریب آباد دےگوار سیکٹر میں واقعہندوستانی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے بھاری گولاباری کے ساتھ ہی مارٹر بھی داغ رہا ہے۔ہندوستانی جوان بھی پاکستان کی اس حرکت کامنہتوڑ جواب دے رہےہیں۔ خبریں لکھے جانے تک دونوں جانب سے فائرنگ جاری تھی۔

Body:پاکستان نے پونچھ ضلع کے دےگوار سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

Conclusion:پاکستان اس دوران ضلع کی کنٹرول لائن کے قریب آباد دےگوار سیکٹر میں واقعہندوستانی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے بھاری گولاباری کے ساتھ ہی مارٹر بھی داغ رہا ہے۔ہندوستانی جوان بھی پاکستان کی اس حرکت کامنہتوڑ جواب دے رہےہیں۔ خبریں لکھے جانے تک دونوں جانب سے فائرنگ جاری تھی۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.