ETV Bharat / state

شوپیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں دو عسکریت پسندوں ہلاک ہوگئے۔

شوپیان میں انکاؤنٹر، حالات کشیدہ
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 8:52 AM IST

Updated : Jul 27, 2019, 11:58 AM IST

ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کی شناخت شوپیان کے ترکہ وانگام علاقے سے تعلق رکھنے والے زینت اسلام میر اور پاکستان کے منا لاہوری کے طور پر ہوئی ہے۔

شوپیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک
شوپیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

علاقے میں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کی خبر پھیلتے ہی حالت کشیدہ ہوگئے۔ ادھر مقامی نوجوانوں نے سکیورٹی فورسز پر پتھراؤ کیا۔ سکیورٹی فورسز نے نوجوانوں کو منتشر کرنے کے لیے پیلٹ اور آنسو گیس کے گولے داغے۔ جھڑپ کے دوران کئی نوجوان زخمی ہوگئے جن میں دو کو سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

شوپیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

واضح رہے کہ سکیورٹی فورسز نے مشترکہ طور پر قصبہ شوپیان کے بنہ بازار علاقے میں گذشتہ شام سے تلاشی مہم شروع کی تھی جو آج صبح تصادم میں تبدیل ہوگیا ہے۔ تصادم میں دو عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ علاقے میں حالات کشیدہ ہوگئے۔

فوج نے شوپیان سے زینہ پورہ اور شوپیان سے کولگام جانے والے راستوں کو سیل کر دیا ہے اور کسی کو بھی ان راستوں پر چلنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔علاقے میں گھر گھر تلاشی کارراوئی جاری ہے۔

وہیں ضلع انتظامیہ نے آج کے روز شوپیان میں کالج بند رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

اس دوران حکام نے ضلع میں انٹرنیٹ خدمات کو بھی معطل کر دیا ہے۔

Intro:شوپیان سخت ترین محاصرے میں،آج کالج بند رہینگے۔

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں جمعہ کی شام سے سرچ آپریشن جاری ہے۔فورسز اہلکاروں نے مشترکہ طور پر قصبہ شوپیان کے بنہ بازار علاقے میں جمعہ کی شام تلاشی آپریشن شروع کیا جو 13 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی ابھی جاری۔
فورسز اہلکاروں نے شوپیان سے زینہ پورہ اور شوپیان سے کولگام جانے والے راستوں پر پہرے بٹھائے دئے ہیں اور کسی کو بھی ان راستوں پر چلنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
یہ خبر لکھنے تک علاقے میں گھر گھر تلاشی کارروائیاں جاری تھی۔
ادھر ضلع انتظامیہ نے آج کے دن شوپیان ضلع میں کالج بند رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

Conclusion:
Last Updated : Jul 27, 2019, 11:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.