ETV Bharat / state

شوپیان میں سرچ آپریشن شروع - ضلع شوپیان کے برتھی پورہ کیلر علاقے میں عسکریت پسندوں کی اطلاع موصول ہوئی

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

شوپیان میں سرچ آپریشن شروع
شوپیان میں سرچ آپریشن شروع
author img

By

Published : Mar 21, 2020, 1:09 AM IST

اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز کو مشترکہ طور پر ضلع شوپیان کے برتھی پورہ کیلر علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.