ETV Bharat / state

ہندواڑہ  کے جنگلات میں سرچ آپریشن - فوج نے ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر مذکورہ علاقے کے جنگلات میں سرچ آپریشن

شمالی کشمیر کے ہندواڑہ قصبے کے  بھون چوٹی واری وٹسر رجوار جنگلات علاقے میں فوج کے 21آرآر نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

ہندوارہ  کے جنگلات میں سرچ آپریشن
ہندوارہ  کے جنگلات میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : May 1, 2020, 6:01 PM IST

فوج نے ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر مذکورہ علاقے کے جنگلات میں سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔ مذکورہ جنگل میں عسکریت پسندوں کی موجودگی اور نقل حرکت کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔

ہندوارہ کے جنگلات میں سرچ آپریشن

اس دوران مذکورہ علاقے کے جنگل سے گولیوں کی آواز سنائی دی جس کے بعد فوج کے 21 راشٹریہ رائفلز اور اسپیشل آپریشن گروپ ہندوارہ نے آپریشن کو مزید سخت کرکے جنگل کے ایک بڑے حصے کو محاصرے میں لے لیا۔

تاہم ابھی تک کسی سرکاری ذرائع نے اس حوالے سے کو تفصیل فراہم نہیں ہوئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.