ETV Bharat / state

'سی اے اے بھارتی مسلمانوں کے خلاف نہیں' - جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج و مظاہرے جاری ہیں اور اس کا اثر جموں و کشمیر پر بھی پڑا ہے۔

پونچھ کے علاقے منڈی سے بی جے پی کارکن و بی جے پی تحصیل صدر حاجی محمد اشرف

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 6:04 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے منڈی سے بی جے پی کارکن و بی جے پی تحصیل صدر حاجی محمد اشرف نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہری ترمیمی قانون سے کسی بھی شخص کا کوئی نقصان نہیں ہوگا، چاہے وہ شخص کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو اس میں کسی کو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

پونچھ کے علاقے منڈی سے بی جے پی کارکن و بی جے پی تحصیل صدر حاجی محمد اشرف

انہوں نے کہا کہ اس وقت مخالف پارٹیاں لوگوں میں خوف پھیلا کر غلط افواہوں سے پریشان کررہی ہیں کیوں کہ ان کے پاس اور کوئی مدعا نہیں ہے بس ایک یہی مدعا باقی بچا ہے جس پر وہ لوگوں کو غلط افواہوں کے زریعہ گمراہ کر رہے ہیں۔

حاجی محمد اشرف نے کہا کہ کسی بھی شخص کو کسی غلط فہمی میں نہیں آنا چاہیے، مجھے بی جے پی کی اعلی قیادت پر پورا یقین ہے-کہ وہ مسلمانوں کے خلاف کوئی بھی ایسا قدم نہیں اٹھائیں گے جس سے مسلمانوں کے جذبات مجروع ہوں۔

انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کو مرکز کے زیر انتطام علاقہ کا درجہ ہٹا کر اسے ریاست کا درجہ فراہم کریں کیوں کہ ریاست کے درجہ سے یہاں عوام کو راحت ملے گی۔

انہوں نے مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ جموں وکشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے لیے اول فرصت میں اقدام اٹھائیں۔

Intro:شہری ترمیمی بل ہندوستانی مسلمان کے خلاف نہیں- حاجی محمد اشرف Body:جموں وکشمیر کو یوٹی نہیں بلکہ ریاست کا درجہ دیا جاے-
Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ہندوستان میں شہری ترمیمی بل کی منظوری کو لیکر ملک بھر میں حالات خراب ہوتے جارہے ہیں - جس کا اثر جموں وکشمیر میں بھی دیکھنے کو ملا- اس کو لیکر منڈی سے بی جے پی کے کار کن و بی جے پی تحصیل صدر حاجی محمد اشرف نے نمائیندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہری ترمیمی بل سے کسی بھی شخص کا کوئی نقصان نہیں ہوگا- چاہے وہ شخص کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو اس میں کسی کو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے- انہوں نے کہا کہ اس وقت مخالف پارٹیاں لوگوں میں خوف پھیلا کر غلط افواہوں سے پریشان کررہی ہیں- کیوں کہ ان کے پاس اور کوئی مدعا نہیں ہے- بس ایک یہی مدعا باقی بچا ہے- جس پر وہ لوگوں کو غلط افواہوں کے زریعہ گمراہ کر رہے ہیں - انہوں نے کہا کہ کسی بھی شخص کو کسی غلط فہمی میں نہیں آنا چاہیے - انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتاپارٹی کی اعلی قیادت پر مجھے پورا یقین ہے- کہ وہ ہم مسلمانوں کے خلاف کوئی بھی ایسا قدم نہیں اٹھائیں گے جس سے ہمارے جزابات مجروع ہونگے- انہوں نے کہا کہ ہماری جموں وکشمیر کو یونین ٹراٹری کے بجاے ریاست کا درجہ فراہم کریں کیوں کہ ریاست کے درجہ سے یہاں عوام کو راحت ملے گی - انہوں نے مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ جموں وکشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے اول فرصت میں اقدام اٹھائیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.