ETV Bharat / state

بڈگام: منشیات کے ساتھ تین افراد گرفتار

author img

By

Published : Aug 30, 2021, 10:23 PM IST

بڈگام میں گاڑی چیکنگ کے دوران پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے، جن کے پاس سے پولیس کو بڑے تعداد میں نشیلی اشیا برآمد ہوئے ہیں۔

بڈگام: منشیات کے ساتھ تین افراد گرفتار
بڈگام: منشیات کے ساتھ تین افراد گرفتار

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس محکمہ کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف لگاتار کاروائی جاری ہے۔

اس دوران آج پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے، جن کے پاس سے پولیس نے 2.80 کیلو گرام ہیروئن 5 کیلو کوکین اور 471 الپرازولم کے ٹیبلیٹس بر آمد کئے ہیں۔

واضح رہے کہ بڈگام پولیس آج ڈف پورہ کے علاقے میں گاڑیوں کی چیکنگ کر رہی تھی، تبھی سامنے سے آرہی ایک گاڑی کو پولیس نے ہاتھ دیا اور تلاشی لی، جس کے بعد گاڑی میں سوار تین منشیات فروشوں کے پاس سے پولیس کو بڑے تعداد میں منشیات برآمد ہوئے۔ موقع پولیس نے تینوں منشیات فروشوں کا گرفتار کر لیا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

گرفتار ملزمین کی شناخت پتلی باغ بڈگام کے جہانگیر مگلو اور نصراللہ پوری کے رہائشی فردوس احمد اور فاروق احمد ڈار کے طور پر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.