ETV Bharat / state

بڈگام: کورونا کے سبب اسکول بند

ایک استاذ کے کورونا مثبت پائے جانے کے سبب اسکول انتظامیہ کی جانب سے اسکول کو پانچ روز کے لیے بند کر دیا گیا۔

بڈگام: کورونا کے سبب اسکول بند
بڈگام: کورونا کے سبب اسکول بند
author img

By

Published : Mar 31, 2021, 5:37 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں واقع اسکول کے ایک استاذ میں آج کورونا کا انفکشن پائے جانے کے سبب اسکول انتظامیہ نے اسکول کو پانچ روز کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا ہے۔
اس تعلق سے ایجوکیشن محکمہ کے افسر نے بتایا کہ 'ریپڈ ٹیسٹ ڈرائیو کے دوران گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول بڈگام میں کنٹریکٹ ٹیچر کا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے،' اس کے فوراً بعد اسکول کو اگلے پانچ روز کے لیے مکمل بند رکھنے کے ہدایات دی گئی ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ 'اسکول کی طالبات کے علاوہ ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف میں اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے یہ اقدامات کیے گئے ہیں۔' اس کے علاوہ جو بھی متاثرہ استاذ کے رابطے میں آئے ہیں، انہیں آئیسولیٹ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.