ETV Bharat / state

ادھمپور: بی ایس پی نے ہاتھرس معاملے پر یوگی حکومت پر کی تنقید - BSP Unit udhampur

ادھمپور میں بہوجن سماج پارٹی کی یونٹ نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہاتھرس جنسی زیادتی معاملے میں یوگی حکومت نے بروقت کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی۔

image
image
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 10:33 PM IST

اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں چند دنوں قبل ایک پسماندہ طبقہ کی لڑکی کے ساتھ اجمتماعی زیادتی کی گئی تھی اور متاثرہ کو جسمانی طور پر شدید زخمی کیا گیا لیکن گزشتہ روز متاثرہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی۔

اس تعلق سے جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کی گئی اور یوگی حکومت پر جم کر تنقید کی گئی۔

بی ایس پی کے مقامی صدر سردار رنجیت سنگھ

بی ایس پی کے مقامی صدر سردار رنجیت سنگھ نے کہا کہ اترپردیش حکومت کی جانب سے ملزموں کے خلاف کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی گئی۔

اس معاملے میں انھوں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح سے اترپردیش حکومت انکاؤنٹر کرنے میں ماہر ہے اسی بنیاد پر ملزمین کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.