ETV Bharat / state

ریچھ کا فوجی اہلکار پر حملہ

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ڈیوٹی پر تعنات بی ایس ایف اہلکار کو ریچھ نے حملہ کر کے زخمی کر دیا۔

author img

By

Published : Sep 13, 2020, 10:47 AM IST

ریچھ نے فوجی اہلکار پر حملہ کیا
ریچھ نے فوجی اہلکار پر حملہ کیا

بڈگام ضلع میں ڈیوٹی پر تعینات ایک فوجی اہلکار پر جنگلی ریچھ نے حملہ کرکے شدید طورپر زخمی کردیا۔

اطلاعات کے مطابق زخمی شدہ اہلکار راجندر سنگھ راوت پر ریچھ نے حملہ کیا اور انہیں زخمی کر دیا گیا جس کے بعد انہیں علاج کے لیے سب ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق فوجی اہلکار کی حالت مستحکم ہے۔اس واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.