ETV Bharat / state

بی ایس ایف کی طرف سے مفت میڈیکل کیمپ - مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں  و کشمیر

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں آرمی کی طرف سے مفت میڈیکل چیک اپ کیمپ لگایا گیا، اس موقع کافی تعداد میں لوگ اپنا چیک اپ کرانے پہنچے

medical camp by BSF in poonch
medical camp by BSF in poonch
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 11:25 AM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے کھنیتر گاؤں میں بارڈر سکیورٹی فورس کی طرف سے ایک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

اس دوران دوردراز سے لوگ اس صحت چیک اپ کیمپ میں آئے تھے۔ کیمپ میں مریضوں کے لیے مفت دواکا بھی انتظام کیا گیا تھا۔

اس موقع ایک مقامی باشندہ محمد شبیر نے کہا 'بی ایس ایف کی طرف سے وقتاً فوقتاً میڈیکل کیمپ لگائے جاتے ہیں اور پونچھ کے دوردراز علاقوں سے لوگ ان میڈیکل کیمپ میں صحت کا چیک اپ کرانے آتے ہیں'۔

دوردراز سے لوگ اس صحت چیک اپ کیمپ میں آئے تھے ۔کیمپ میں مریضوں کے لیے مفت دواکا بھی انتظام رکھا گیا تھا۔

وہیں ایک اور مقامی محمد آزاد چوہان نے کہا 'گاوں کھنیتر میں بی ایس ایف کی طرف سے تعاون رہتا ہے، چاہے یہاں کے لوگوں کے گھروں میں شادی ہوں یا کسی بھی طرح کی مدد، بی ایس ایف ہر بار مدد کرنے میں پہل کرتی ہے۔

وہیں اس دوران مقامی پنچایت کے ایک سرپنچ نے کہا 'بی ایس ایف نے جو عام لوگ اور گاؤں کی عوام کے لیے یہ کیمپ رکھا ہے میں اس کے لیے شکر گزار ہوں۔

میڈیکل کیمپ میں موجود ڈی آئی جی بی ایس ایف آئی ڈی سنگھ نے کہا 'ہماری کوشش ہے کہ ملک کے تحفظ کے لیے پر عظم ان لوگوں کی صحت کا خیال رکھا جائے۔ ہم جانتے ہیں کہ اس علاقے میں طبی سہولیات کا فقدان ہے۔ لہذا ہم نے ان تک طبی سہولیات پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے'۔

جموں و کشمیر اور لداخ میں آرمی اور بی ایس ایف کی طرف سے ایسے بہت سارے میڈیکل چیک اپ کیمز اور دوسرے پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں، جس سے عام عوام کو کافی مدد ملتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.