ETV Bharat / state

منشیات کے مضر اثرات سے متعلق بیداری پروگرام - تمام اضلاع

ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے آج منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن منایا۔

غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن
غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 7:25 PM IST

اس سلسلے میں تمام اضلاع میں آن لائن بات چیت اور ویبنارز کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ طلباء اور 30 ​​ہزار اساتذہ کشمیر ڈویژن میں آن لائن جڑے ہوئے تھے۔

اس موقع پر پرنسپل سکریٹری اسکول ایجوکیشن اینڈ سکل ڈیولپمنٹ، ڈاکٹر اصغر حسن سمن نے ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر کے زیر اہتمام آن لائن مضمون نویسی مقابلوں میں حصہ لینے والے طلباء کو انعامات دیے۔

اس موقع پر پرنسپل سکریٹری نے خطاب کرتے ہوئے مؤثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا کہ اسکول جانے والے بچوں کو منشیات کے مضر اثرات سے آگاہ رکھا جائے۔ ڈاکٹر نے کہا کہ منشیات کی اسمگلنگ کے سلسلہ کو توڑنے کی ذمہ داری اساتذہ اور والدین کے کندھوں پر ہے۔

قبل ازیں ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر محمد یونس ملک نے عالمی ، ملکی اور یو ٹی سطح پر غلط استعمال کے منظر نامے پر تفصیلی پیش کش دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.