ETV Bharat / state

ترال: درخت سے گر کر کمسن لڑکے کی موت

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں کمسن لڑکا حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس حادثے میں مذکورہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 7:16 PM IST

ترال: درخت سے گر کر کمسن لڑکے کی موت
ترال: درخت سے گر کر کمسن لڑکے کی موت

ترال کے زراڈی ہارڈ علاقے میں آج اس وقت کہرام مچ گیا جب محمد جعفر خان ولد محمد خلیل نامی کمسن لڑکا اچانک درخت سے گر گیا اور شدید زخمی ہوگیا۔ اگرچہ اسے زخمی حالت میں سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال میں داخل کیا گیا تاہم اس نے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڈ دیا۔

اطلاعات کے مطابق جعفر نامی یہ لڑکا پانچویں جماعت کا طالب علم تھا۔ جب محمد جعفر خان کی لاش آبائی علاقے میں لائی گئی تو وہاں کہرام مچ گیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.