مذکورہ ڈاکٹروں کا تعلق سوپور سے ہے۔ انہوں نے 67 سالہ کورونا وائرس کے ایک مریز کا علاج کیا تھا۔
اس سلسلے میں سب ضلع اسپتال سوپور کے نوڈل افسر ڈاکٹر رودیانا نے بتایا کہ ان دونوں ڈاکٹروں کو ائسولیش میں رکھا گیا تھا تاہم آج انہیں ڈسچارج کیا گیا ہے کیونکہ ان دونوں کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔