ETV Bharat / state

Book Yaadon ka Safar ڈوڈہ میں 'یادوں کا سفر' کتاب کا رسم اجرا

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں منعقدہ رسم اجرا کی تقریب کے موقعے پر یادوں کا سفر نام کی کتاب کا اجرا عمل میں آیا۔ اس موقعے پر کتاب کے مرحوم مصنف کے فرزند کے ساتھ ساتھ دنیائے ادب کی اہم شخصیات موجود تھیں۔ مہمانوں نے اس کتاب کی خوب پذیرائی کی۔

author img

By

Published : Aug 14, 2023, 2:01 PM IST

ڈوڈہ میں یادوں کا سفر کتاب کا رسم اجرا کی تقریب کا انعقاد

ڈوڈہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں منعقدہ رسم اجرا کی تقریب کے موقعے پر یادوں کا سفر نام کی کتاب کا اجرا عمل میں آیا۔ اس موقعے پر کتاب کے مرحوم مصنف کے فرزند کے ساتھ ساتھ اہم ادبی شخصیات موجود تھیں۔ مہمانوں نے اس کتاب کو خوب سراہا۔

یادوں کا سفر کتاب کے مصنف تھے مرحوم محمد اسحاق صاحب زرگر جو کہ بزمِ ادب ڈوڈہ کے چیرمین تھے، اس کے علاوہ ایک سماجی کارکن بھی تھے۔ ان کا انتقال گزشتہ سال محمولی علالت کے بعد ہوا۔ انہوں نے اس کتاب کو اپنی حیات میں ہی مکمل کیا تھا۔ وہ کتاب کو شائع کرنے کی تیاری میں تھے کہ اس دوران اچانک بیمار پڑ گئے۔ بیمار پڑنے کے چند دنوں کے اندر ہی ان کی موت ہوگئی۔اس کی وجہ سے کتاب شائع نہ کر سکے۔

یہ بھی پڑھیں:Tiranga Rally Held In Budgam بڈگام میں ترنگا ریلی کا انعقاد

ان کی وفات کے بعد ان کے فرزندان نے آج باضابطہ طور کتاب کی رسم رونمائی کی گئی۔ کتاب کی رسم رونمائی ایمام جامعہ مسجد ڈوڈہ خالد نجیب سہروردی نے ادا کی۔ اس موقعے پر محترم شاد صاحب فریدی محترم محمد حسین صاحب شاہین اور محترم شوکت حسین مغل موجود تھے۔ اس کے علاوہ مقامی معزز لوگ بھی موجود تھے۔ اس کے علاوہ کئی اہم ادبی شخصیات بھی موجود تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.