ETV Bharat / state

Book Launch Ceremony اننت ناگ میں چار شاعروں کی کتابوں کا رسم اجرا و مشاعرہ

اننت ناگ کے مہندی کدل ہال میں واقع ایک نجی ہوٹل میں محفل فکر و فن اور ادارہ لفظ لفظ کے اشتراک سے چار شاعروں کے شعری مجموعے و تصانیف کی رسم اجرا عمل میں آیا۔ Book Launch Ceremony

اننت ناگ میں 4 شاعروں کی کتابوں کا رسم اجرا و مشاعرہ

author img

By

Published : Nov 24, 2022, 10:07 AM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے اننت ناگ کے ایک نجی ہوٹل واقع مہندی کدل ہال میں محفل فکر و فن اور ادارہ لفظ لفظ کے اشتراک سے چار شاعروں کے شعری مجموعے و تصانیف کی رسم اجرا عمل میں آیا۔ اس موقعے پر کشمیر کے شاعروں اور ادیبوں نے بھی شرکت کی۔ لفظ لفظ کے بانی زاہد مختار نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے پروگرام میں شرکت کی۔ Book Launch Ceremony And Mushaira In Anantnag Kashmir

اننت ناگ میں 4 شاعروں کی کتابوں کا رسم اجرا و مشاعرہ

یہ بھی پڑھیں:Cultural Programme in Bandipora بانڈی پورہ میں ’سون میراث‘ کلچرل پروگرام کا انعقاد

اس موقعے پر خواتین مشاعرے کا بھی اہتمام کیا گیا۔ خواتین شعرا اپنی شاعری سے سامعین حضرات کو محفوظ کیا۔ تقریب میں محمد شفیع، ایاز زابد مختار، روبی نسا اور پاکیزہ حنا کے تصنیف کرده شعری مجموعوں اور تصانیف کی رسم رونمائی ہوئی۔ مقررین نے کشمیری زبان میں خواتین کی جانب سے لکھی گئی کتابوں کو ایک اچھی پہل قرار دیا جب کہ کشمیری ادب کے تیئں اس طرح کے عمل کو نمایاں خدمات سے تعبیر کیا۔ Book Launch Ceremony And Mushaira In Anantnag Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.